جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

قطر کا جواب مل گیا، چار عرب ریاستوں کا اہم اعلان

datetime 5  جولائی  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب سمیت چار عرب ریاستوں نے تصدیق کی ہے کہ اْن کے تیرہ مطالبات کے حوالے سے خلیجی ریاست قطر کا جواب موصول ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے بائیس جون کو اپنے مطالبات کی فہرست قطر کو دیتے ہوئے اسے ان پر عملدرآمد کے لیے 10 دن کا وقت دیا تھا۔

تاہم اتوار کے روز اس مہلت میں دو روز کا اضافہ کیا گیا تھا۔ ان چاروں ملکوں کی جانب سے بدھ کی صبح جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ قطر کی حکومت نے مہلت ختم ہونے سے قبل مطالبات کے حوالے سے جواب فراہم کر دیا ہے۔ اس مشترکہ بیان میں قطر کے ردعمل بارے کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی فوری تبصرہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…