ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پابندیوں کے بعد قطر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

datetime 5  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطر یا تو خلیجی ریاستوں کے مفادات کے تحفظ سے اتفاق کرے یا پھر وہ خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) سے الگ ہوجائے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے قطر کو خلیجی عرب ممالک کے مطالبات کو تسلیم کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈلائن سے چندے قبل اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھاکہ ہم تاریخی دور سے گزر رہے ہیں اور اس کا خود مختاری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔قطر کو یا تو کمیونٹی سے متعلق ذمے داریوں کے تحفظ کا عزم کرنا چاہیے یا پھر اس کو نقصان پہنچانے سے گریز کرنا چاہیے ۔وہ جی سی سی کا تحفظ کرے یا پھر اس سے الگ ہوجائے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…