یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پرگولہ باری، سعودی شہری زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کی سرحد سے متصل شہر نجران میں سرحد پار سے باغیوں نے ایک اسپتال پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں اسپتال کو بھی نقصان پہنچا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق نجرات میں… Continue 23reading یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پرگولہ باری، سعودی شہری زخمی







































