ایران کی نئے روٹ کے ذریعے یمنی حوثیوں کو اسلحے کی ترسیل ،عالمی پابندیوں سے بچنے کے لیے نیا آبی راستہ اختیار کیا،ایرانی حکام
تہران(این این آئی)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے یمن میں اپنے آلہ کار حوثی شیعہ باغیوں کو اب اسلحے کی ترسیل کے لیے ایک نیا خفیہ راستہ اختیار کر لیا ہے۔برطانوی خبررساں ایجنسی نے اس معاملے سے جانکاری رکھنے والے حکام کے حوالے سے اس نئے روٹ کا انکشاف ہوا،مغربی اور ایرانی ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ایران کی نئے روٹ کے ذریعے یمنی حوثیوں کو اسلحے کی ترسیل ،عالمی پابندیوں سے بچنے کے لیے نیا آبی راستہ اختیار کیا،ایرانی حکام







































