جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرحد پار اپنے دفاع کے لیے چھ فوجیں قائم کر رکھی ہیں، ایرانی عہدیدار

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

سرحد پار اپنے دفاع کے لیے چھ فوجیں قائم کر رکھی ہیں، ایرانی عہدیدار

تہران (این این آئی)ایران کے ایک سینئرفوجی عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ تہران نے سرحدوں سے باہر اپنے دفاع اور مفادات تحفظ کے لیے چھ فوجیں قائم کر رکھی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ کے کمانڈر علی غلام رشید نے ایک تقریب سے خطاب میں علی غلام رشید نے کہا… Continue 23reading سرحد پار اپنے دفاع کے لیے چھ فوجیں قائم کر رکھی ہیں، ایرانی عہدیدار

ماسک اسکولوں میں کرونا کے خلاف بچوں کا مضبوط ہتھیار ہے،امریکی محکمہ صحت

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

ماسک اسکولوں میں کرونا کے خلاف بچوں کا مضبوط ہتھیار ہے،امریکی محکمہ صحت

واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں انسداد امراض مراکز نے کہاہے کہ ماسک اسکولوں میں طلبا کو کرونا وائرس سے بچانے کا سب سے طاقتور ہتھیار ہے اور اس کا بچوں کی صحت پر کوئی منفی اثر نہیں پڑتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائرس کی نشوونما اور روک تھام سے متعلق امریکی ایجنسی نے مزید شواہد… Continue 23reading ماسک اسکولوں میں کرونا کے خلاف بچوں کا مضبوط ہتھیار ہے،امریکی محکمہ صحت

سعودی عرب میں خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے والا شخص گرفتار

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے والا شخص گرفتار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شہر طائف میں حکام نے ایک شخص کو عوامی پارک میں مملکت کے قومی دن کی تقریب کے دوران میں خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس واقعہ کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے ذریعے… Continue 23reading سعودی عرب میں خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے والا شخص گرفتار

ترکی کا روس سے دفاعی نظام ایس 400کی دوسری کھیپ خریدنے کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

ترکی کا روس سے دفاعی نظام ایس 400کی دوسری کھیپ خریدنے کا اعلان

انقرہ (این ای آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ روس سے دفاعی نظام ایس 400 کی دوسری کھیپ خریدنے کا ارادہ ہے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکی جو دفاعی نظام خریدے گا اس میں کوئی مداخلت نہیں کرسکتا۔رجب طیب اردوان نے کہا کہ دفاعی نظام کی خریداری… Continue 23reading ترکی کا روس سے دفاعی نظام ایس 400کی دوسری کھیپ خریدنے کا اعلان

چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی ویکسین بچوں کے لیے محفوظ قرار

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی ویکسین بچوں کے لیے محفوظ قرار

بیجنگ(این این آئی)چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی کووڈ 19 ویکسین کو کم مقدار میں بچوں کو دینا محفوظ اور بیماری سے بچا کے لیے مدافعتی ردعمل کو متحرک کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اس تحقیق میں 6 سے 17 سال کی… Continue 23reading چینی کمپنی کین سائنو کی ایک خوراک والی ویکسین بچوں کے لیے محفوظ قرار

طالبان نے ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکادیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکادیں

ہرات (این این آئی)افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چاروں افراد تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کرنے میں ملوث تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ چاروں اغواکار طالبان فورسز سے مقابلے میں مارے گئے تھے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکام… Continue 23reading طالبان نے ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکادیں

ابوظہبی‘50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

ابوظہبی‘50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر،وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدآل مکتوم نے اعلان کیا ہے کہ یواے ای اپنے سرکاری خدمات کے 50 فی صد مراکز کو بند کر دے گا اورانھیں آیندہ دو سال میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں تبدیل کر دے گا۔شیخ محمد نے وفاقی حکومت… Continue 23reading ابوظہبی‘50 فیصد سرکاری خدمات مراکز کی بندش اور ڈیجیٹل منتقلی کا اعلان

لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

کوالالمپور (این این آئی)چین کی کمپنی سائنو ویک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی سنگین بچانے کے لیے بہت زیادہ مؤثر ہے۔یہ بات ملائیشیا میں حقیقی دنیا میں ہونے والی والی ایک بڑی تحقیق میں سامنے آئی۔پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سائنو ویک کووڈ 19 ویکسین کا استعمال بہت زیادہ ہورہا ہے اور… Continue 23reading لاکھوں افراد میں سائنو ویک ویکسین کے استعمال کی افادیت کا ڈیٹا سامنے آگیا

افغانستان میں فضائی حملوں کیلئے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، پینٹاگون

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں فضائی حملوں کیلئے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، پینٹاگون

واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون نے کہا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پینٹاگون پریس سیکریٹری جان کربی نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے تمام اہم حکام کو رابطے میں رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فضائی حملوں میں استعمال ہونے… Continue 23reading افغانستان میں فضائی حملوں کیلئے طالبان کو بتانا ضروری نہیں، پینٹاگون

Page 268 of 4401
1 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 4,401