بھارتی ریاست راجھستان میں ایٹمی مواد سمگل کرنے والے 6افراد گرفتار
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست راجھستان میں 6افراد کوایٹمی مواد سمگل کرنے کے الزام میں پولیس اوراینٹی ٹیرسٹ سکواڈنے گرفتارکرلیاگیاجبکہ یہ گرفتاریاں جنوری 2017کے آخرمیں عمل میں لائی گئیں ۔بھارتی اخبارانڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق خفیہ اطلاعات پریہ کارروائی عمل میں لائی گئی ،گرفتارافراد سے 31ٹن بیرل ایٹمی مواد برآمد کیاگیااوربھارتی حکام کے مطابق یہ ایٹمی مواد ’’بریلیم ‘‘کہلاتاہے جوکہ… Continue 23reading بھارتی ریاست راجھستان میں ایٹمی مواد سمگل کرنے والے 6افراد گرفتار