بھارتی فوج کا جنگی جنون ۔۔ حکومت سے کیا مطالبہ کر ڈالا ؟ اہم انکشاف
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کاجنگی جنون اوربڑھ گیا،فوج نے اگلے پانچ سال کیلیے27لاکھ کروڑمانگ لیے۔بھارتی اخبار کے مطابق فوج اپنا بجٹ جی ڈی پی کا 1.56فیصدسے بڑھاکرکم سے کم2 فیصد کرناچاہتی ہے۔پانچ سالہ منصوبہ یونیفائڈکمانڈرزکانفرنس میں پیش کردیاگیا،بجٹ میں270 کھرب روپے اضافے کامطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی اخبارکے مطابق پاکستان اورچین کے مشترکاخطرے سے نمٹنے کے… Continue 23reading بھارتی فوج کا جنگی جنون ۔۔ حکومت سے کیا مطالبہ کر ڈالا ؟ اہم انکشاف