منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عراق، افغانستان، شام کے بعد امریکہ نے ایک اور اہم اسلامی ملک پر حملہ کر دیا، شدید بمباری

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے عراق، افغانستان اور شام کے بعد صومالیہ پر بھی حملہ کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج نے اسلامی ملک صومالیہ پر حملہ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی فضائیہ نے بڑے پیمانے پر صومالیہ میں کئی علاقوں کو نشانہ بنایا اور شدید بمباری کی۔ اس حوالے سے امریکی حکام نے کہا کہ امریکی افواج نے صومالیہ میں موجود دہشت گرد تنظیم الشباب کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…