منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے ساتھ نئی ’’پراکسی وار‘‘امریکی جریدے نے ٹرمپ کی پالیسی کے جواب میں شدیدردعمل کے بارے میں انتباہ کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن(آن لائن) امریکی آن لائن جریدے ’’دی ہیل‘‘میں شائع بوسٹن یونیورسٹی کے شعبہ گلوبل سٹڈیز کے عادل نجم کے آرٹیکل کے مطابق ٹرمپ کی نئی پالیسی پاکستان کی ناراضی کا باعث بن سکتی ہے، جو دہشتگردی کے خلاف امریکی جنگ میں بے پناہ قربانیاں دینے کے باوجود محسوس کر رہا ہے کہ اس کیساتھ دھوکا کیا گیا۔ مضمون کے مطابق 70 ہزار پاکستانیوں کی جانوں اور 100 ارب ڈالر سے زائد کا اقتصادی نقصان نظر انداز کر کے ٹرمپ بھارت سے جنگ میں مدد مانگ رہا ہے،

جبکہ اس سے قبل 70 سال سے امریکا کی پالیسی جنوبی ایشیا میں امن کو استحکام دینے اور پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے سے متعلق تھی۔ مضمون کے مطابق امریکی اپوزیشن نے متحد ہو کر جس طرح ٹرمپ پالیسی کی مخالفت کی وہ قابل ستائش ہے۔ اسی طرح فوج اور سول سوسائٹی بھی ٹرمپ پالیسی رد کر رہی ہیں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ پاکستان اپنے وسائل سے بڑھ کر امریکی لڑائی لڑے، جس میں انسانی اور مالی دونوں وسائل شامل ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…