’’پاکستان کے بغیر کیا کام نہیں ہو سکتا‘‘ ترک صدر طیب اردوان کے تاریخی الفاظ
آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوگان نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے دوران خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی حمایت کا مکمل اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام کی خدمات تاریخی ہیں۔رجب طیب اردوگان اور ممنون حسین کے درمیان ملاقات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ… Continue 23reading ’’پاکستان کے بغیر کیا کام نہیں ہو سکتا‘‘ ترک صدر طیب اردوان کے تاریخی الفاظ







































