بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے شرم دلانے پر آخرکار ٹرمپ میں انسانیت جاگ ہی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے شرم دلانے پر امریکہ کو روہنگیا مسلمانوں کا خیال آگیا، بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے لیے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دفترخارجہ نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے… Continue 23reading بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے شرم دلانے پر آخرکار ٹرمپ میں انسانیت جاگ ہی گئی









































