منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب :غیر ملکیوں کے ٹیکسی چلانے پر پابندی عائد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017 |

ریاض ( آن لائن ) سعودی شہر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ٹیکسی صرف سعودی شہری ہی چلا سکیں گے۔سعودی اخبار کے مطابق انہوں جدہ گورنر ہاؤس میں نائب وزیر محنت کی موجودگی میں ملازمتوں کی

سعودائزیشن کے پروگرام کا افتتاح کیا۔شہزادہ عبداللہ بن بندر نے اس امر پر زوردیا کہ مکہ میں ٹیکسی چلانے کی اجازت صرف سعودی شہریوں کو ہو گی۔انہوں نے کہا کہ خاص طور پر حج و عمرہ موسم میں سعودیوں کے سوا اس کی اجازت کسی کو حاصل نہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…