بھارت: تباہ کن سیلاب سے بہار میں 482، اترپردیش میں 101 افراد ہلاک
نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں تباہ کن سیلاب کی زد میں ہیں اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں صرف ریاست بہار سے 42 مزید اموات کی اطلاعات ہیں۔ بھارت کی خبررساں ایجنسی کے مطابق ریاست میں سیلاب سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد اب 482 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ انڈیا کی سب… Continue 23reading بھارت: تباہ کن سیلاب سے بہار میں 482، اترپردیش میں 101 افراد ہلاک