ہرسال 1600 بھارتی فوجی جنگ کیےبغیر ہی مرجاتے ہیں کیونکہ۔۔
اسلام آباد (آئی این پی ) بھارت میں ہرسال 1600 اہلکار جنگ کا حصہ بنے بغیر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہرسال 1600 فوجی اہلکار اپنی جانوں… Continue 23reading ہرسال 1600 بھارتی فوجی جنگ کیےبغیر ہی مرجاتے ہیں کیونکہ۔۔











































