امریکی ٹی وی فاکس نیوز میں جنسی ہراسانی کا اسکینڈل،میزبان برطرف
نیویارک(این این آئی)امریکا میں روایتی نظریات کے مطابق نشریات پیش کرنے والے مقبول ٹی وی نیٹ ورک ’فاکس نیوز‘ کو ایک بار پھر جنسی ہراسانی کے ایک خطرناک اسکینڈل کا سامنا ہے۔ ایک سال سے کم عرصے میں یہ اپنی نوعیت کا تیسرا کیس ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ’فاکس نیوز‘ نے ایک پروگرام کے پیش کار… Continue 23reading امریکی ٹی وی فاکس نیوز میں جنسی ہراسانی کا اسکینڈل،میزبان برطرف