اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان پر انحصار ختم،افغانستان نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  حالیہ بارڈر مسائل اور افغانستان کساتھ تعلقات میں بہتری نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیاتی تجارتی خسارہ بڑھ گیا ایک سال کے دوران تجارت میں 50فیصد کم ہو گئی ہے جبکہ 39 مصنوعات پر ڈیوٹی میں ردو بدل کی فہرست

وزارت خزانہ کی جانب سے عمل درامد نہ کرنے کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان سمگلنگ 2 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے حکام کے مطابق پاک افغان باہمی تجارت کا حجم 2 ارب 70 کروڑ ڈالرز تھا جو اب کم ہو کر 1 ارب 50 کروڑ ڈالر تک رہ گیا ہے دونوں ممالک کے درمیان مختلف اشیاء کی ڈیوٹیز سٹریکچر میں تبدیلی پر بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد 39 مصنوعات پر ڈیوٹی میں ردو بدل کی فہرست تیار کر کے وزارت خزانہ کو جمع کرائی گئیں تھی، مگر بدقسمتی سے وزارت خزانہ نے اس فہرست کو حتمی شکل نہیں دی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ روابط بحال کرنے کی بے حد ضرورت ہے دونوں ممالک کے درمیان سمگلنگ 2 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے باعث ایران نے افغانستان میں ٹیکسٹائل، چینی اور سیمنٹ کی برآمدات بڑھا دی ہیں جبکہ بھارت نے بھی باقاعدہ طور پر ایران کے راستے تجارت شروع کر دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…