حوثی باغیوں کے قبضے سے کس اسلامی ملک کا اسلحہ پکڑا گیا، عرب اتحادنے دھماکہ خیز انکشاف کردیا
جدہ (آن لائن)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ آپریشنز کے دوران جہاں فضائی اور زمینی حملوں میں یمنی باغیوں کو بے پناہ جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے وہیں حوثی ملیشیا سے ایران سے حاصل کردہ اسلحہ… Continue 23reading حوثی باغیوں کے قبضے سے کس اسلامی ملک کا اسلحہ پکڑا گیا، عرب اتحادنے دھماکہ خیز انکشاف کردیا











































