شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی براداری نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربہ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقوا م متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی قراردے دیا ہے۔دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو شمالی کوریا کی جانب سے بلاسٹک میزائل کے تجربہ… Continue 23reading شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا







































