منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے صاحبزادے عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی)سعودی عرب کے سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے صاحبزادے اور سابق نائب وزیر خارجہ عبدالعزیز بن عبداللہ نے فرانس میں پناہ لے لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولیہد شہزادے محمد بن سلمان نے جب بد عنوانیوں کی وجہ سے شہزادوں اور آجروں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کیا تو عبدالعزیز بن عبداللہ نے ولیہد شہزادے سے علاج معالجے کی غرض سے فرانس جانے کی اجازت لی تھی ۔ بعد میں انھوں نے

فرانس سے سیاسی پناہ کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا ۔ عبدالعزیز بن عبداللہ سابق وزیر خارجہ سود الفیصل کی وفات کے بعد وزیر خارجہ بننے کی آس میں تھے لیکن ان کی جگہ عادل الجبیر کو وزیر خارجہ بنا دیا گیا ۔ اس صورتحال کے بعد وہ احتجاج کے طور پر مستعفی ہو گئے ۔ اپنے والد کے دور میں نائب وزیر خارجہ کے فرائض ادا کرنے والے عبدالعزیز بن عبداللہ نے 2011 میں سعودی عرب کی خارجہ پالیسی اہم کردار ادا کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…