پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی ریپ گرو گرمیت سنگھ کے بعد اس کی راز دار ہنی پریت بھی بری طرح پھنس گئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنچکولہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پولیس نے ریپ گرو گرمیت کی راز دار اور پنچکولہ میں پرتشدد ہنگاموں کے الزام میں ملوث ہنی پریت کے خلاف جرائم کی دستاویز تیا ر کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے گرمیت کی راز دار اور پنچکولہ میں پرتشدد ہنگاموں کے الزام میں ملوث ہنی پریت کے خلاف جرائم کی دستاویز تیا ر کر لی ہے ۔ ایس آئی ٹی ٹیم نے سی جے ایم روہت واٹس کی عدالت میں ہنی پریت کے

خلاف چارج شیٹ پیش کی ہے جن میں ہنی کے پنچکولہ تشدد کے معاملے میں شرکت کی بات سامنے آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ 9دن کے ریمانڈ میں ہنی پریت نے فسادات میں ملوث ہونے کی بات قبول کرلی تھی۔پولیس نے ہنی سے لیپ ٹاپ، موبائل ، ڈائری اور دیگر اہم دستاویزات حاصل کرلئے۔ ہنی پریت کے علاوہ ڈاکٹر آدتیہ ، مہندر انساں ، سریندر دھمن، دلاور دان سنگھ پر بھی الزامات عائد کئے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…