چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

18  جولائی  2017

چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

بیجنگ(آئی این پی)چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون بمبار طیارے 5-CHنے اپنی تربیتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے، یہ بمبار طیارہ 16میزائل لے کر 60گھنٹے تک 10ہزار کلومیٹر کی رفتار سے مسلسل پرواز کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے سب سے زیادہ طاقتور ڈرون… Continue 23reading چین نے دنیا کاسب سے خطرناک ہتھیارتیارکرلیا،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

18  جولائی  2017

سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑ ا ہوگیا اور واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ماڈل کی اسکرٹ پہن کر گھومنے کی ویڈیو تنازع کا باعث بن… Continue 23reading سعودی عرب میں خاتون کی اسکرٹ کی ویڈیو پر تنازع کھڑا ہوگیا،تحقیقات شروع،سوشل میڈیا پر طوفان برپا

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

18  جولائی  2017

بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف احتجاج سے روکنے اور دورہ اتر پردیش میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پربہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور مشہور خاتون سیاستدان مایاوتی نے احتجاجا لوک سبھا سے استعفی دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش،اور بھارتی ریاست گجرات میں… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم ،معروف سیاستدان نے اسمبلی سے استعفی دیدیا

افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

18  جولائی  2017

افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں سال رواں کے پہلے نصف حصے میں ساڑھے سولہ سو سے زائد عام شہری ہلاک اور ساڑھے تین ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ ششماہی بنیادوں پر افغانستان میں شہری ہلاکتوں کی تعداد کا یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہندو کش کی اس ریاست… Continue 23reading افغانستان میں طالبان قابو سے باہر،رواں سال کے چھ ماہ میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اقوام متحدہ کے انکشافات

روس میں7.8شدت کابھیانک زلزلہ ،بڑے خطرے نے سر اُ ٹھالیا

18  جولائی  2017

روس میں7.8شدت کابھیانک زلزلہ ،بڑے خطرے نے سر اُ ٹھالیا

ماسکو(این این آئی)روس کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے،امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ روس کے جزیرہ نما کم چٹکا میں آیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کی شدت 7اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز سمندری علاقے میں ہونے کے باعث… Continue 23reading روس میں7.8شدت کابھیانک زلزلہ ،بڑے خطرے نے سر اُ ٹھالیا

ترکی کا بڑا شہراستنبول پانی میں ڈوب گیا، سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ کشتیاں بھی آگئیں،حیرت انگیزصورتحال

18  جولائی  2017

ترکی کا بڑا شہراستنبول پانی میں ڈوب گیا، سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ کشتیاں بھی آگئیں،حیرت انگیزصورتحال

استنبول(آئی این پی)ترکی میں چند گھنٹوں کی بارش نے استنبول کو پانی پانی کر دیا، سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ کشتیاں بھی آگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک میں بارش کے بعد استنبول پانی میں ڈوب کر رہ گیا۔گزشتہ شب سے شروع ہونے والی شدید بارش نے استنبول میں سیلابی صورتحال پیدا کردی، سڑکیں، پل… Continue 23reading ترکی کا بڑا شہراستنبول پانی میں ڈوب گیا، سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ کشتیاں بھی آگئیں،حیرت انگیزصورتحال

دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں،طریقہ کار کیا ہے؟جانیئے

18  جولائی  2017

دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں،طریقہ کار کیا ہے؟جانیئے

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی پولیس میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کے حصول کیلئے متحدہ عرب امارات کے شہری ہونے کی بھی شرط نہیں رکھی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں اوپن کر دی گئی ہیں، جن میں سے چند پوزیشنوں کے علاوہ کسی پر متحدہ عرب امارات کا شہری… Continue 23reading دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں،طریقہ کار کیا ہے؟جانیئے

قطر سازشوں اور دولت مندی کا دارالحکومت !امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیز دعوے کردیئے گئے

18  جولائی  2017

قطر سازشوں اور دولت مندی کا دارالحکومت !امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیز دعوے کردیئے گئے

نیویارک(این این آئی)سازشوں اور دولت مندی کا دارالحکومت، جی ہاں امریکی اخبار نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کی فضاؤں کا وصف اس عبارت کے ساتھ بیان کیا ہے۔اس کی عمارتوں کے اطراف کا احاطہ کیے ہوئے تعیّش کے پیچھے جنگجوؤں ، مالی رقوم فراہم کرنے والوں اور نظریاتی شخصیات کا ایک حیران کن گروہ پایا… Continue 23reading قطر سازشوں اور دولت مندی کا دارالحکومت !امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیز دعوے کردیئے گئے

عالمی صف بندیاں کھل کرسامنے آنے لگیں،تاریخ میں پہلی باریورپ کے قریب روس اورچین کی اہم اسلامی ملک کے ساتھ جنگی مشقیں شروع

18  جولائی  2017

عالمی صف بندیاں کھل کرسامنے آنے لگیں،تاریخ میں پہلی باریورپ کے قریب روس اورچین کی اہم اسلامی ملک کے ساتھ جنگی مشقیں شروع

بیجنگ(این این آئی)پہلی مرتبہ روس اور چین یورپی ممالک کے بالکل قریب بحیرہ بالٹک میں مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ دوسری جانب چین نے قطر بحران کے پس منظر میں خلیج فارس میں ایران کے ساتھ مشترکہ جنگی بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق بحیرہ بالٹک… Continue 23reading عالمی صف بندیاں کھل کرسامنے آنے لگیں،تاریخ میں پہلی باریورپ کے قریب روس اورچین کی اہم اسلامی ملک کے ساتھ جنگی مشقیں شروع