جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

شمالی کوریا امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار،تحفظ کی ضمانت مانگ لی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

ماسکو/واشنگٹن(این این آئی)روسی وزیرخارجہ نے کہاہے کہ شمالی کوریا براہ راست امریکاسے مذاکرات کے لیے تیا رہے، دوسری جانب امریکی وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہاہے کہ شمالی کوریاسے مذاکرات ایٹمی پروگرام دے دستبرداری پرہی ہوسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ

سرگئی لاروف نے کہاکہشمالی کوریا امریکا سے تحفظ کی ضمانت چاہتاہے۔امریکی وزیرخارجہ کا کہناتھا کہ دونون ممالک تک پیغام پہنچا چکے ہیں تاہم سرگئی لاروف کا مزید کہنا تھا کہ ہم دونوں کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔دوسری جانب امریکی وائٹ ہائوس کے ترجمان کا کہناتھا کہ کوریاسے مذاکرات ایٹمی پروگرام دے دستبرداری پرہی ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…