پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کویتی عدالت نے سعودی عرب کیخلاف بدزبانی اور جھوٹی خبریں جاری کرنے پر کویتی شہری کوبڑی سزا سنادی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کویت سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) فوجداری کی کویتی عدالت نے سعودی عرب کیخلاف بدزبانی اور جھوٹی خبریں جاری کرنے پر کویتی شہری محمد السلمان کو 7 برس قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ کویتی میڈیا کے مطابق کویتی شہری نے ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر نہ صرف یہ کہ جھوٹی خبریں پیش کی تھیں بلکہ سعودی عرب کے خلاف

کھلم کھلا بدز بانی بھی کی تھی۔ پبلک پراسیکیوشن نے چند روز قبل ایک اور کویتی شہری عبداللہ الصالح کا معاملہ فوجداری کی عدالت میں پیش کردیا تھا جس پر سعودی عرب ، امارات اور بحرین کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے کا الزام تھا۔ تاہم الصالح کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر مقدمہ کی سماعت ملتوی کردی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…