بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی براداری نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربہ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقوا م متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی قراردے دیا ہے۔دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو شمالی کوریا کی جانب سے بلاسٹک میزائل کے تجربہ کرنے پر شدید تحفظات ہیں ، بیان میں کہاگیا ہے کہ ایسے میزائل کا تجربہ کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، اس سے بین الاقوامی قوانین کے

خلاف ہے، پاکستان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شمالی کوریا کو خطے میں امن کے قیام کیلئے بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ جزائر کوریا میں سلامتی اوراستحکام کو برقرار رکھنے کیلئے تمام متعلقہ ممالک کو سفارتکاری اور مزاکرات کے ذریعے معاملات کو حل کرناچاہیے۔ اسکے علاوہ امریکہ ،روس سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے بھی شمالی کوریا کے تازہ ترین تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی قرار دیاہے ۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…