بھارتی فوج نے خطرناک منصوبے پر کام کا آغاز کردیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی بحریہ نے چھ ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ،روس کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ بھارت کے پاس پہلے ہی دوایٹمی آبدوزیں موجود ہیں۔روسی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار کی جانے والی ان آب دوزوں کی تعداد 6ہو… Continue 23reading بھارتی فوج نے خطرناک منصوبے پر کام کا آغاز کردیا







































