شاہ سلمان کے دورے سے روسی مسلمانوں کے لیے نئے اْفق کھلے ،مفتیِ اعظم چیچنیا
ماسکو(این این آئی)چیچنیا کے مفتیِ اعظم اور چیچن مسلمانوں کی مذہبی انتظامیہ کے سربراہ شیخ صلاح مجیب نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ روس کو سراہتے ہوئے اس کو تاریخی اور اہم قرار دیا ہے اورکہاہے کہ اس دورے کو روس کے تمام لیڈروں نے نمایاں اہمیت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading شاہ سلمان کے دورے سے روسی مسلمانوں کے لیے نئے اْفق کھلے ،مفتیِ اعظم چیچنیا