پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس روہنگیا مسلمانوں کیخلاف فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کہا کہ اگر سوچی نے فی الفور آپریشن نہ روکا تو خوفناک سانحہ جنم… Continue 23reading سوچی کے پاس میانمار میں فوجی آپریشن روکنے کا آخری موقع ہے، اقوام متحدہ

حوثیوں نے صنعاء سے اغواء بچے جنگ میں جھونک دیئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

حوثیوں نے صنعاء سے اغواء بچے جنگ میں جھونک دیئے

صنعاء(این این آئی)یمن کے مقامی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ دارالحکومت صنعاء اور اس کے مضافات بالخصوص وادی ظہر اور شمالی قصبے القابل سے ایران نواز حوثی باغیوں نے 10 سے 16 سال کی عمر کے بچوں سمیت 50 افراد کو اغواء کیا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ اغواء کیے گئے بچوں سمیت… Continue 23reading حوثیوں نے صنعاء سے اغواء بچے جنگ میں جھونک دیئے

ناروے دروازے بند کرنے کی بجائے مزید مہاجرین کو قبول کرے،یورپی یونین

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

ناروے دروازے بند کرنے کی بجائے مزید مہاجرین کو قبول کرے،یورپی یونین

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے ناروے سے مزید مہاجرین کو قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے،جس کے بعد مہاجرین کے معاملے پر ناروے کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق شمالی یورپ کی چھوٹی ریاست ناروے جو پہلے ہی مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد سے پریشان ہے اور اپنے ہاں مقیم تارکین… Continue 23reading ناروے دروازے بند کرنے کی بجائے مزید مہاجرین کو قبول کرے،یورپی یونین

جاسوسی کے الزام میں ایک اورسزا ، سابق مصری صدر مرسی کو 25سال قید

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

جاسوسی کے الزام میں ایک اورسزا ، سابق مصری صدر مرسی کو 25سال قید

قاہرہ(این این آئی)مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو قطر کیلئے جاسوسی کرنیکے کیس میں25سال قید کی سزا سنادی ۔عرب میڈیا کے مطابق جاسوسی کیس میں سابق مصری صدر محمد مرسی کو 25سال قید کی سزا سنادی گئی، محمد مرسی کو قطر کیلئے جاسوسی لے الزام میں سزا سنائی گئی ہے۔مصری عدالت نے سابق… Continue 23reading جاسوسی کے الزام میں ایک اورسزا ، سابق مصری صدر مرسی کو 25سال قید

ترک صدرایردوآن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکوں گا،امیدوارجرمن چانسلر

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

ترک صدرایردوآن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکوں گا،امیدوارجرمن چانسلر

برلن(این این آئی)جرمنی میں چانسلر کے عہدے کے لیے قدامت پسند انگیلا میرکل کے سب سے بڑے حریف اور سوشل ڈیموکریٹ امیدوار مارٹن شْلس نے کہا ہے کہ وہ ترک صدر ایردوآن کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر تیار نہیں ہیں۔جرمن ٹی وی کو انٹرویومیں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی ایس پی ڈی کے اعلیٰ ترین انتخابی امیدوار… Continue 23reading ترک صدرایردوآن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکوں گا،امیدوارجرمن چانسلر

بنگلا دیش،روہنگیا کیمپ میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

بنگلا دیش،روہنگیا کیمپ میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلا دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے کہاکہ کاکس بازار کے روہنگیا پناہ گزینوں کے درمیان کھانے اور کپڑوں کی تقسیم کے دوران… Continue 23reading بنگلا دیش،روہنگیا کیمپ میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد جاں بحق

تمام راستے بند،پاکستان پر 7نئی پابندیاں، امریکہ کیا کرنیوالا ہے ؟انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر،برطانوی اخبار کے انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

تمام راستے بند،پاکستان پر 7نئی پابندیاں، امریکہ کیا کرنیوالا ہے ؟انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر،برطانوی اخبار کے انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان کو حاصل اتحادی کی حیثیت ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کا اتحادی کا درجہ ختم کرنے سمیت اس کے خلاف دیگر سخت اقدامات پر غور کررہی ہے۔ امریکا کا الزام ہے کہ پاکستان میں مبینہ… Continue 23reading تمام راستے بند،پاکستان پر 7نئی پابندیاں، امریکہ کیا کرنیوالا ہے ؟انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر،برطانوی اخبار کے انکشافات

ترکی میں شہبازشریف کی غیرمعمولی پذیرائی ،نئی تاریخ رقم

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

ترکی میں شہبازشریف کی غیرمعمولی پذیرائی ،نئی تاریخ رقم

لاہور( این این آئی )ترکی میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی غیرمعمولی پذیرائی کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم بن علی یلدرم، وزراء اور اعلیٰ ترین حکام سے ملاقاتیں کیں۔ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم کی جانب سے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ترک قیادت… Continue 23reading ترکی میں شہبازشریف کی غیرمعمولی پذیرائی ،نئی تاریخ رقم

صرف ایک سال میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی،اقوام متحدہ کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2017

صرف ایک سال میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی،اقوام متحدہ کے لرزہ خیز انکشافات

نیویارک (این این آئی)بین الاقوامی تنازعات ، موسمیاتی تبدیلیوں اور اقتصادی ترقی کی رفتار میں کمی کی وجہ سے عالمی سطح پر81 کروڑ 50لاکھ( 815 ملین)سے زائد افراد خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔اس بات کا انکشاف اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کیا جس کے مطابق صرف ایک برس میں بھوک یا خوراک کی… Continue 23reading صرف ایک سال میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی،اقوام متحدہ کے لرزہ خیز انکشافات