جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

2017ء میں ڈیڑھ کروڑ سے زائدسیاحوں کی دبئی آمد،سب سے زیادہ کس ملک کے شہری آئے؟روس، بھارت ،چین اور پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن سامنے آگئی

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی) گزشتہ سال 2017ء کے دوران ڈیڑھ کروڑ سے زائد سیاح دبئی آئے جن میں بھارتی شہری سرفہرست رہے ۔ یہ تعداد 2016ء کے مقابلے میں 6.2فیصد زیادہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاحت کے شعبے میں دبئی آنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ سیاح بھارت سے آئے جن کی تعداد22لاکھ زائد رہی۔واضح رہے کہ بھارت پہلا ملک جہاں سے ایک سال میں آنے والے سیاحوں کی

تعداددوکروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دبئی کے شعبہ سیاحت ومارکیٹنگ نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دبئی آنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر سعودی سیاح ہیں جن کی تعداد ایک لاکھ 70ہزاربنتی ہے ۔یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 7فیصد کم رہی۔چین اور روس کا شمار چوتھے اور پانچویں نمبر تھا۔ چین سے 764ہزار جبکہ روس سے 530ہزار سیاح دبئی پہنچے۔جبکہ پاکستان کا نام ابتدائی فہرست میں شامل ہی نہیں۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…