بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

2017ء میں ڈیڑھ کروڑ سے زائدسیاحوں کی دبئی آمد،بھارت سرفہرست

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی) گزشتہ سال 2017ء کے دوران ڈیڑھ کروڑ سے زائدسیاح دبئی آئے جن میں بھارتی شہری سرفہرست رہے ۔ یہ تعداد 2016ء کے مقابلے میں 6.2فیصد زیادہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاحت کے شعبے میں دبئی آنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ سیاح بھارت سے آئے جن کی تعداد22لاکھ زائد رہی۔

واضح رہے کہ بھارت پہلا ملک جہاں سے ایک سال میں آنے والے سیاحوں کی تعداددوکروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ دبئی کے شعبہ سیاحت ومارکیٹنگ نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دبئی آنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر سعودی سیاح ہیں جن کی تعداد ایک لاکھ 70ہزاربنتی ہے ۔یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 7فیصد کم رہی۔چین اور روس کا شمار چوتھے اور پانچویں نمبر تھا۔ چین سے 764ہزار جبکہ روس سے 530ہزار سیاح دبئی پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…