بھارت میں مودی سرکار کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان
نئی دہلی(آن لائن) بھارت کے سماجی کارکن انا ہزارے نے مودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ آ ئندہ سال 23 مارچ سے دہلی میں بدعنوانی کیخلاف اورکسانوں کی پریشانیوں کواٹھانے کیلئے جیل بھروتحر یک چلائینگے۔اناہزارے نے بھارتیہ کسان یونین کی راشٹریہ کسان مہا پنچایت میں کہا کہ آج ملک… Continue 23reading بھارت میں مودی سرکار کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان





































