پاکستان،افغانستان کے ساتھ تعاون سے کسی تیسرے فریق کو خطرہ نہیں، چین
بیجنگ (این این آئی)چین نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا پاک ٗچین اقتصادی راہداری افغانستان کو شامل کرنے کا منصوبہ اور حالیہ سہ فریقی مذاکرات سے کسی تیسرے فریق کو ہدف نہیں بنایا گیا جبکہ یہ منصوبہ پورے خطے کیلئے فائدہ مند ہوگا۔سی پیک منصوبے میں افغانستان کی شمولیت کو، جس سے… Continue 23reading پاکستان،افغانستان کے ساتھ تعاون سے کسی تیسرے فریق کو خطرہ نہیں، چین







































