جو کام بڑے بڑے نہ کرسکے ،نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے کر ڈالا،اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ دے مارا
آکلینڈ (این این آئی)نامور پاپ گلوکارہ لورڈ نے فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل میں کنسرٹ منسوخ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلوکارہ لورڈ نے ایک ہفتے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ جون میں اسرائیل میں تل ابیب کنونشن سینٹر میں کنسرٹ کریں گی تاہم یورپ میں جاری بائیکاٹ، ڈائیوسمنٹ سینکشن (بی ڈی ایس)… Continue 23reading جو کام بڑے بڑے نہ کرسکے ،نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے کر ڈالا،اسرائیل کے منہ پر زور دار طمانچہ دے مارا







































