امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنیکا انعام،اسرائیل حرم الشریف میں ٹرمپ کے نام پر کیا چیز بنانے جارہا ہے،مسلمانوں میں شدید غم وغصہ
مقبو ضہ بیت المقدس(آن لائن)اسرائیل کے وزیرِ ٹرانسپورٹ یروشلم کے قدیم شہر تلے زیرِ زمین ریلوے ٹریک بنانا چاہتے ہیں اور مغربی دیوار کے قریب سٹیشن کو ‘ٹرمپ سٹیشن’ کا نام دینا چاہتے ہیں۔یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر کے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے اعزاز دینا… Continue 23reading امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنیکا انعام،اسرائیل حرم الشریف میں ٹرمپ کے نام پر کیا چیز بنانے جارہا ہے،مسلمانوں میں شدید غم وغصہ







































