پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے کلبھوشن کے اہلخانہ کے ساتھ ایسا ہی رویہ رکھا جو ۔۔۔! سما ج وادی پا رٹی کے رہنما نے پا کستان کے خلاف زہر فشا نی کر نے والے بھا رتی میڈ یا کو آ ئینہ دکھا دیا، بھا رتی سیا ستدان اور میڈ یاآ گ بگو لہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آ ئی این پی) بھا رت کی سما ج وادی پا رٹی اور را جیہ سبھا کے رکن اسمبلی نر یش اگروا ل نے کہا ہے کہ پا کستان کے خلاف زہر فشا نی کر نے وا لے بھا رتی میڈ یا کو آ ئینہ دکھا دیا اور کہا کہ پا کستان نے کلبھو شن کے اہل خا نہ کے ساتھ دہشت گردو ں کے اہل خا نہ وا لا سلو ک کیا ۔بھا رتی میڈ یا کے مطا بق نر یش اگروال نے بد ھ کو ایک انٹر و یو میں کہا کہ پا کستان کلبھو شن یا دیو کو ایک دہشت گرد تسلیم کر تا ہے لہذا اس کے اہل خا نہ کے سا تھ بھی اسی منا سبت سے سلو ک کیا گیا۔

بھا رتیہ جنتا پا رٹی کے تر جمان نر اسیما نے نر یش اگروال کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ ایسے بیا نات بھا رتی مفادات کی تو ہین ہیں۔ سما ج وادی پا رٹی ایسے حساس معا ملات پر ہمیشہ پا کستان کی حما یت میں بیا ن جا ری کر تی ہے اور عمو می طو ر پر پا کستان کیلئے نرم رویہ رکھتی ہے،بھا رتی فوج کو برا بھلا کہنا ، سر جیکل اسٹرا ئیک پر سوا لات اٹھا نا اور کلبھو شن کو دہشت گرد قرار دینا ان کی عادت ہے۔سما ج وادی پا رٹی کے رہ نما کی جا نب سے جا ری بیان پر بھا رت میں سیا ستدانوں اور میڈ یا میں شد ید و غصہ کی لہر دو ڑ گئی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…