کیک کاٹنا غیر اسلامی قرار،فتویٰ جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشی کے موقع پر کیک کاٹنا عام سی بات ہے ۔لیکن بھارت کے ایک مفتی نے کیک کاٹنے کو غیر اسلامی فعل قرار دیا ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اسلامی سکالرز اور ہندو پنڈت دونوں کا اس بات پر اتفاق ہے۔ یہ بیان اس وقت… Continue 23reading کیک کاٹنا غیر اسلامی قرار،فتویٰ جاری







































