بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی فیشن ایوارڈ اسلام پسند چیچن صدر کی صاحبزادی کے نام

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گروزنی(این این آئی)بین الاقوامی فیشن کے ایک حالیہ مقابلے میں چیچن صدر رمضان قادیروف کی صاحبزادی عائشہ قادیروف نے عالمی فیشن ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق عائشہ قادیروف نے یہ ایوارڈ روس کے دارالحکومت ماسکو میںمنعقدہ تقریب کے دوران وصول کیا۔روس میں گذشتہ اکتوبر کے دوران بین الاقوامی مرسڈیز بینز کمپنی کی جانب سے ایک ہفتے تک فیشن مقابلہ منعقد کیا تھا۔

اس فیشن شو میں 47 مختلف مواقع پر استعمال ہونے والے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کی گئی تھی۔ ان میں محجب خواتین کی مناسبت سے حجاب ملبوسات کی نمائش چیچن صدر کی 18 سالہ صاحبزادی عائشہ قادیروف نے کی۔خیال رہے کہ عائشہ اپنی والد کے نو سال قبل قائم کردہ فردوس ملبوسات فیشن مرکز کی چیئر پرسن ہیں۔ اس مرکز سے محجب خواتین کے لیے مختلف ڈیزائن کے پہناوے پیش کیے جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…