سعودی حکومت کیساتھ ڈیل،کرپشن الزامات میں گرفتار مزید23افراد رہا،یہ لوگ کون ہیں،تفصیلات آگئیں

27  دسمبر‬‮  2017

ریاض(سی پی پی ) سعودی عرب میں کرپشن کے الزامات میں پھنسے ہوئے 23افراد کو حکومتی ڈیل کے بعد رہا کر دیا گیا ۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان افراد کی رہائی گزشتہ2 دنوں کے دوران مالی تصفیے کے بعد عمل میں آئی تاہم ابھی تک ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔بد ھ کو سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شہزادوں ، حکومتی عہدیدار اور کاروباری

شخصیات سمیت زیر حراست 200سے زائد افراد کے کیسز جلد از جلد نمٹانے کی کوشش کی جارہی ہے،کرپشن کے الزامات قبول کرنے والوں کو ناجائز طور پربنائے گئے اثاثوں کا کچھ حصہ ادا کرنے پر رہا کیا گیا، جبکہ الزامات سے انکار کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،رپورٹ میں بتایا گیا کہ آنے والے دنوں میں مزید افراد کو رہا کیے جانیکا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…