دفاع اور سیکورٹی کی ضرورتوں کے پیش نظر روایتی ہتھیاروں سے لیس ہونا ہر ملک کا حق ہے‘ایران
نیویارک (این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ اس کا میزائل پروگرام صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کے میزائلوں کی رینج بھی اس کی سیکورٹی اور درپیش خطرات کے لحاظ سے مقرر کی گئی ہے۔اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مندوب اسحاق آل حبیب نے اقوام متحدہ کی ترک اسلحہ اور بین الاقوامی… Continue 23reading دفاع اور سیکورٹی کی ضرورتوں کے پیش نظر روایتی ہتھیاروں سے لیس ہونا ہر ملک کا حق ہے‘ایران