کا بل (آ ئی این پی)افغا نستان کے معروف اخبار افغان ٹا ئمز نے اپنی ایک رپو رٹ میں با را ک او با ما اور حا مد کر زئی کی ایک ملا قات میں ہو نے والی گفتگو کا حوا لہ دیا، ر پو رٹ میں کہا گیا ہے کہ حا مد کر زئی نے بارا ک او با ما کو تجو یز دی تھی کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن نتا ئج حا صل کر نے کیلئے پا کستان میں مو جود دہشت گردو ں کی مبینہ پنا ہ گا ہو ں پر منظم حملہ کیاجا ئے،
افغان میڈ یا نے انکشا ف کیا ہے کہ سابق صدر حامد کرزئی نے اپنے سابق امریکی ہم منصب باراک اوباما کو پاکستان میں دہشتگر دو ں کی مبینہ محفو ظ پنا ہ گا ہو ں پر منظم حملہ کر نے کی تجویز دی تھی جسے اوباما نے مسترد کردیا تھا۔افغا نستان کے معروف اخبار افغان ٹا ئمز نے اپنی ایک رپو رٹ میں با را ک او با ما اور حا مد کر زئی کی ایک ملا قات میں ہو نے والی گفتگو کا حوا لہ دیا، ر پو رٹ میں کہا گیا ہے کہ حا مد کر زئی نے بارا ک او با ما کو تجو یز دی تھی کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن نتا ئج حا صل کر نے کیلئے پا کستان میں مو جود دہشت گردو ں کی مبینہ پنا ہ گا ہو ں پر منظم حملہ کیاجا ئے، با را ک او با ما نے مذ کو رہ تجویز کو فو ری طو ر پر مسترد کر تے ہو ئے کہا تھا کہ ایسا اقدام ایک نئی جنگ کو شروع کر دے گا جو سا لو ں جا ری رہ سکتی ہے،یہ حقیقت پسندا نہ حکمت عملی نہیں ہو گی کیو نکہ ایسا کر نے سے سر حد کے دوسری جا نب بڑ ی تعداد میں عا م شہر یوں کی جا نو ں کو خطرات لا حق ہو ں گے اور یہ عمل پا کستان کی سلا متی و خود مختاری کی خلاف ورز ی بھی ہو گا، ر پو رٹ میں مز ید کہا گیاہے یہ کہنا درست نہیں ہو گا کہ پا کستان نے امر یکا کے ساتھ کبھی تعا ون نہیں کیا ، دیکھا جا ئے تو پا کستان نے سرد ز ما نے میں بھی امر یکا کو بھر پو ر معا ونت فرا ہم کی تھی۔