پاکستان کی حکومت کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟امریکی وزیرخارجہ نے سنگین دعویٰ کردیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کو پاکستان کی حکومت کے استحکام اور سیکورٹی پر تحفظات ہیں، پاکستان میں عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں جہاں سے وہ دیگر اقوام پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ بدھ کو غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان سے نئی دہلی پہنچنے پر کہا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان کی حکومت کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟امریکی وزیرخارجہ نے سنگین دعویٰ کردیا