اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ سلمان کی ولیدبن طلال کیساتھ تصویر وائرل ،دونوں کیا کام کررہے تھے ،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ شہزادہ ولید بن طلال اور شہزادہ متعب بن عبداللہ کی ہنستی مسکراتی تصاویر عرب میڈیا میں وائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی قومی ثقافت کے ترجمان جنادریہ میلے 32 کے دوران سعود ی عرب میں رائج تلواروں کے روایتی رقص کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ شہزادہ ولید بن طلال اور شہزادہ متعب بن عبداللہ کی ہنستی مسکراتی تصاویر عرب میڈیا میں وائرل ہوگئیں۔

قطر کے ماتحت ای ویب سائٹ پر پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے اور من گھڑت دعوں کی قلعی کھل گئی۔ تلواروں کا رقص کئی گھنٹے جاری رہا۔ شہزادہ متعب بن عبداللہ اور شہزادہ ولید بن طلال ، شاہ سلمان کیساتھ ہنستے مسکراتے بات چیت کرتے رہے۔معروف تبصرہ نگار ابن عوید نے اظہار خیال کرتے ہوئے ٹویٹر پر کہا کہ ان2 تصاویر نے کروڑوں ڈالر ، سیکڑوں اخباری رپورٹوں اور گھنٹوں پر مشتمل سیکڑوں پروگراموں کو چند لمحوں میں بے معنی بنادیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…