پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

دنیابھر میں جنگوں اور غربت کی وجہ سے بچوں کی زندگیاں اجیرن

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیابھر میں جنگوں اور غربت کی وجہ سے بچوں کی زندگیاں اجیرن

نیویارک(این این آئی)دنیا کے سینتیس ممالک میں تقریبا180 ملین بچے شدید غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بیس برس پہلے کے مقابلے میں یہ بچے اسکول نہیں جا سکتے اور ان کی اموات انتہائی برے حالات کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی ایک تازہ رپورٹ… Continue 23reading دنیابھر میں جنگوں اور غربت کی وجہ سے بچوں کی زندگیاں اجیرن

پاکستان کو بڑا دھچکا،بھارتی جج عالمی عدالت انصاف کا دوسری بار منصف منتخب

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کو بڑا دھچکا،بھارتی جج عالمی عدالت انصاف کا دوسری بار منصف منتخب

لندن(این این آئی)برطانیہ عالمی عدالت انصاف میں جج کی دوڑسے ستبردار ہوگیا جس کے بعد بھارتی جج دلویر بھنڈاری عالمی عدالت انصاف کے دوسری بارجج منتخب ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھنڈاری کوجنرل اسمبلی میں 193میں سے183اورسلامتی کونسل کے تمام15ووٹ ملے۔ اس سے قبل جج کی تعیناتی پربھارت اوربرطانیہ میں سفارتی تنازع پیداہوگیاتھا۔بھارتی جج کو جنرل… Continue 23reading پاکستان کو بڑا دھچکا،بھارتی جج عالمی عدالت انصاف کا دوسری بار منصف منتخب

’’جبل احد‘‘محمدؐ عربی کی نبوت کا داستان گو عرب ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’جبل احد‘‘محمدؐ عربی کی نبوت کا داستان گو عرب ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

ریاض(این این آئی)جبل احد کا شمار جزیرہ نما عرب کے نمایاں پہاڑوں میں ہوتا ہے۔ یہ محض ایک پہاڑ ہی نہیں بلکہ مدینہ منورہ میں اسلامی تاریخ کا ایک اہم تاریخی اور جغرافیائی ’لینڈ مارک ہے۔صرف اہالیان مدینہ منورہ ہی نہیں بلکہ دنیا بھر سے آنے والے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس پہاڑ… Continue 23reading ’’جبل احد‘‘محمدؐ عربی کی نبوت کا داستان گو عرب ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

سعودی عرب سمیت عرب ممالک کیساتھ تعلقات ،اسرائیلی وزیر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب سمیت عرب ممالک کیساتھ تعلقات ،اسرائیلی وزیر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے کئی عرب اور مسلم ریاستوں کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں۔ اسرائیلی وزیر توانائی نے اسرائیلی آرمی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ان کے سامنے والے ملک نے ہی ان تعلقات کو برقرار رکھنے کیلئے انہیں رکھنے کی خواہش کا کیا تاہم… Continue 23reading سعودی عرب سمیت عرب ممالک کیساتھ تعلقات ،اسرائیلی وزیر نے بھانڈہ پھوڑ دیا

پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے والی امریکی خاتون نے دوران قید تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات لگا دیئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے والی امریکی خاتون نے دوران قید تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات لگا دیئے

پیرس (این این آئی)پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے والی امریکی خاتون نے دوران قید تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات لگاتے ہوئے بتایا کہ جنگجوؤں کی جانب سے ان کے چھوٹے بیٹے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔31 سالہ کیٹلن کولمن نے انٹرویو کے دوران بتایا… Continue 23reading پانچ سال تک طالبان کی قید میں رہنے والی امریکی خاتون نے دوران قید تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات لگا دیئے

پاکستان نے ایسا کیا، کیا کہ طالبان نے افغانستان میں پھر بغاوت کردی؟عبد اللہ عبد اللہ کی ہرزہ سرائی، حیرت انگیز الزام عائد کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان نے ایسا کیا، کیا کہ طالبان نے افغانستان میں پھر بغاوت کردی؟عبد اللہ عبد اللہ کی ہرزہ سرائی، حیرت انگیز الزام عائد کردیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ایک بار پھر الزام عائد کیاہے کہ پاکستان کے دوغلے پن کے کھیل کی وجہ سے افغانستان میں دوبارہ طالبان کی بغاوت شرو ع ہوئی۔ افغان میڈیا کے مطابق کینیڈا میں خطاب کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ پڑوسی ملک کے دوغلے پن کے کھیل کی… Continue 23reading پاکستان نے ایسا کیا، کیا کہ طالبان نے افغانستان میں پھر بغاوت کردی؟عبد اللہ عبد اللہ کی ہرزہ سرائی، حیرت انگیز الزام عائد کردیا

پاکستان اور سعودی عرب کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان اور سعودی عرب کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورسعودی عرب کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ شہاب 2‘‘ سعودی عرب میں شروع ہوگئیں۔سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریاض کے شمال مغربی علاقے میں منعقدکی جانے والی عسکری مشقوں کے حوالے سے افتتاحی تقریب میں سعودی افواج کے کمانڈر میجرجنرل ظافر بن علی الشہری اور پاکستانی فوج… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کی افواج نے بڑا قدم اُٹھالیا

اہم خلیجی ملک انسانی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا،امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

اہم خلیجی ملک انسانی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا،امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس نے قطر کو انسانی اسمگلنگ کے مراکز کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی سی آئی اے کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں کہا گیا کہ افرادی قوت جن میں اکثریت غیر ملکیوں کی ہوتی ہے،قانونی طور پر ایسے کاموں کے لیے… Continue 23reading اہم خلیجی ملک انسانی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا،امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

سری لنکا کے مصنف نے اپنی ہزاروں ڈالرانعامی رقم مقبوضہ کشمیر میں ایسے کام کیلئے عطیہ کردی کہ بھارتی تلملا اُٹھے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

سری لنکا کے مصنف نے اپنی ہزاروں ڈالرانعامی رقم مقبوضہ کشمیر میں ایسے کام کیلئے عطیہ کردی کہ بھارتی تلملا اُٹھے

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک منفرد واقعے میں سری لنکا کے ایک مصنف Anuk Ardupragasamنے اپنی انعامی رقم مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے متاثرین کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق Anuk Ardupragasam نے جنہوں نے ہفتے کو ڈھاکہ میں جنوبی ایشیا ئی ڈی ایس سی ایوارڈ… Continue 23reading سری لنکا کے مصنف نے اپنی ہزاروں ڈالرانعامی رقم مقبوضہ کشمیر میں ایسے کام کیلئے عطیہ کردی کہ بھارتی تلملا اُٹھے