یورپی ادارے اب دنیا بھر میں ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا نہیں کر رہے،جرمن چانسلر
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر میرکل نے یورپ کو عالمی سطح پر درپیش اقتصادی اور سیاسی دباؤ کے خلاف خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ یورپی ادارے اب دنیا بھر میں ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا نہیں کر رہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یورپ کو اس وقت بین الاقوامی… Continue 23reading یورپی ادارے اب دنیا بھر میں ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا نہیں کر رہے،جرمن چانسلر







































