دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے، روسی وزیرخارجہ
ماسکو(این این آئی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ہمیں افغانستان میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجووں کی موجودگی اور بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ پر بہت تشویش ہے اور ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکو میں پاکستان کے وزیر… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ تعاون کریں گے، روسی وزیرخارجہ







































