بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

سکولوں میں اساتذہ کے پاس اسلحہ ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ کی تجویز

datetime 23  فروری‬‮  2018

سکولوں میں اساتذہ کے پاس اسلحہ ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ کی تجویز

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ اسکولوں کے جو اساتذہ اسلحہ لینا چاہتے ہیں انہیں اس کی اجازت دے دینی چاہیے تاکہ امریکی اسکولوں میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات کا توڑ کیا جاسکے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے مسلسل دوسرے روز بھی امریکی اسکولوں میں… Continue 23reading سکولوں میں اساتذہ کے پاس اسلحہ ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ کی تجویز

یورپی شہری بڑی تعداد میں برطانیہ کو چھوڑ کر جانے لگے ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،چونکادینے والے انکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2018

یورپی شہری بڑی تعداد میں برطانیہ کو چھوڑ کر جانے لگے ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،چونکادینے والے انکشافات

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ چھوڑ کر جانے والے یورپی شہریوں کی تعداد گذشتہ دہائی میں سب سے زیادہ ہے۔اندازے کے مطابق گذشتہ ستمبر تک ایک لاکھ 30 ہزار یورپی شہری چھوڑ کر گئے ہیں جو سنہ 2008 کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔دریں اثنا دو لاکھ… Continue 23reading یورپی شہری بڑی تعداد میں برطانیہ کو چھوڑ کر جانے لگے ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،چونکادینے والے انکشافات

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی خبریں ،چین کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2018

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی خبریں ،چین کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ چین سی پیک کے منصوبوں اورچینی شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی خبریں ،چین کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

نواز شریف تو عمران کی شادیوں سے زیادہ مرتبہ نااہل ہو گئے، وزارتِ اعظمیٰ کے بعد نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی پر امریکی کامیڈین کے مزاحیہ ٹویٹس

datetime 22  فروری‬‮  2018

نواز شریف تو عمران کی شادیوں سے زیادہ مرتبہ نااہل ہو گئے، وزارتِ اعظمیٰ کے بعد نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی پر امریکی کامیڈین کے مزاحیہ ٹویٹس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکلن نے بھی سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر نااہل کر دینے پر ٹوئٹر پر انتہائی مزاحیہ پیغام جاری کیا ہے، امریکہ میں پنڈی بوائز کے سفیر جیریمی میکلن نے کچھ عرصہ قبل پاکستان کا دورہ کیا تھا جس دوران انہوں نے راولپنڈی… Continue 23reading نواز شریف تو عمران کی شادیوں سے زیادہ مرتبہ نااہل ہو گئے، وزارتِ اعظمیٰ کے بعد نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی پر امریکی کامیڈین کے مزاحیہ ٹویٹس

سعودی ویزہ حاصل کرنے کیلئے بڑی شرط عائد ،حکمنامہ 26فروری 2018سے نافذالعمل ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2018

سعودی ویزہ حاصل کرنے کیلئے بڑی شرط عائد ،حکمنامہ 26فروری 2018سے نافذالعمل ہوگا

ریاض( آن لائن ) سعودی حکومت نے ویزے کے لئے  پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کردی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے نوکری یا وزٹ کے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط لازم قرار دے دی ہے۔ تاہم اس فیصلے کا اطلاق حج… Continue 23reading سعودی ویزہ حاصل کرنے کیلئے بڑی شرط عائد ،حکمنامہ 26فروری 2018سے نافذالعمل ہوگا

امریکی سفارتخانے پر خودکش حملہ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

datetime 22  فروری‬‮  2018

امریکی سفارتخانے پر خودکش حملہ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

پوڈگوریچا(این این آئی)مونٹی نیگرومیں امریکی سفارتخانے پر خودکش حملے میں حملہ آور ماراگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مونٹی نیگرو کے دارالحکومت پوڈگوریچا میں امریکی سفارت خانے پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک شخص نے ایک دستی بم سے حملہ کیا۔ اس حملے میں حملہ آور خود بھی مارا گیا۔ پوڈگوریچا میں حکام نے… Continue 23reading امریکی سفارتخانے پر خودکش حملہ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

بھارت چین سے ڈر گیا،بحر ہند میں کیا خوفناک چیز بنانے کا اعلان کردیا، برطانوی میڈیا کا بڑا دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2018

بھارت چین سے ڈر گیا،بحر ہند میں کیا خوفناک چیز بنانے کا اعلان کردیا، برطانوی میڈیا کا بڑا دعویٰ

نئی دہلی (آن لائن) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشین سوپر پاور چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سبب بھارت بحرہند کے جزیرے پر ایک خوفناک فوجی اڈا بنانے جارہا ہے۔شمالی مدغاسکرکے جزیرہ سیشلز میں بھارت اپنے دشمن چین کی بحر ہند میں بڑھتی ہوئی طاقت کو کم کرنے کے لیے نئی… Continue 23reading بھارت چین سے ڈر گیا،بحر ہند میں کیا خوفناک چیز بنانے کا اعلان کردیا، برطانوی میڈیا کا بڑا دعویٰ

برطانوی اخبارات نے پاکستانیوں سے متعلق غلط خبر شائع کرنے پر معذرت کرلی

datetime 22  فروری‬‮  2018

برطانوی اخبارات نے پاکستانیوں سے متعلق غلط خبر شائع کرنے پر معذرت کرلی

لندن(آن لائن)برطانیہ میں ٹراجن ہارس الزامات میں برطانوی اخبارات دی سن اور دی ٹیلی گراف نے غلط خبر پر معذرت کر لی ہے، ان اخبارات نے گزشتہ برس نسیم اشرف اور مسز زمان پر ٹراجن ہارس منصوبے کا الزام لگایا گیا تھا۔دونوں پر الزام تھا کہ وہ جس اسکول میں کام کرتے ہیں وہاں اسلامی… Continue 23reading برطانوی اخبارات نے پاکستانیوں سے متعلق غلط خبر شائع کرنے پر معذرت کرلی

پاکستانی فوج نے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارت کا الزام

datetime 22  فروری‬‮  2018

پاکستانی فوج نے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارت کا الزام

سرینگر(آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ضلع… Continue 23reading پاکستانی فوج نے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارت کا الزام