پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی خبریں ،چین کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ چین سی پیک کے منصوبوں اورچینی شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران اس

حوالے سے بعض خبروں کے سوال پربتایا کہ انہیں اس رپورٹ کے حوالے سے کوئی علم نہیں۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان نے سی پیک کے تحت ملک بھر میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی سکیورٹی اورچینی شہریوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی فورس قائم کی ہے، چین سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی سکیورٹی اورچینی شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…