ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سعودی ویزہ حاصل کرنے کیلئے بڑی شرط عائد ،حکمنامہ 26فروری 2018سے نافذالعمل ہوگا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

ریاض( آن لائن ) سعودی حکومت نے ویزے کے لئے  پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کردی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے نوکری یا وزٹ کے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی شرط لازم قرار دے دی ہے۔

تاہم اس فیصلے کا اطلاق حج اور عمرہ زائرین پر نہیں ہو گا۔نوکری یا دیگر وجوہات کی بنا پر سعودی عرب میں  آنے والوں کو سعودی قونصیلٹ میں اپنے پاسپورٹ کے ہمراہ پولیس کریکٹر سرٹیفیکٹ لازمی جمع کرانا ہو گا۔ فیصلے کا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…