بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2018

امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں لگانے لگا ہے جو کہ تاریخ کی سب سے بڑی پابندیاں ہیں۔مجوزہ پابندیوں میں شمالی کوریا کے 50 بحری جہازوں اور بحری ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جن میں سے کچھ چین اور تائیوان میں… Continue 23reading امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندی عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن میں گاڑی رکاوٹ سے جاٹکرائی، وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2018

واشنگٹن میں گاڑی رکاوٹ سے جاٹکرائی، وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن میں گاڑی وائٹ ہائوس کی رکاوٹ سے جاٹکرائی جس کے بعد وائٹ ہاوس بند کر دیا گیاجبکہ گاڑی میں سوار خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کے قریب ایک منی وین سیکورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی جس کے باعث وائٹ… Continue 23reading واشنگٹن میں گاڑی رکاوٹ سے جاٹکرائی، وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا

فرانس میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے،تھنک ٹینک

datetime 24  فروری‬‮  2018

فرانس میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے،تھنک ٹینک

پیرس (این این آئی)فرانسیسی تھنک ٹینک فاؤنڈیشن جین ییریز نے کہاہے کہ فرانس میں تقریباً چالیس لاکھ یعنی خواتین کی کل آبادی کے بارہ فیصد کا کم از کم ایک مرتبہ ریپ ہو چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی تھنک ٹینک فاؤنڈیشن جین ییریز کی تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ 43 فیصد… Continue 23reading فرانس میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے،تھنک ٹینک

حجاب کے خلاف احتجاج پرایرانی پولیس کا خاتون سے توہین آمیز سلوک

datetime 24  فروری‬‮  2018

حجاب کے خلاف احتجاج پرایرانی پولیس کا خاتون سے توہین آمیز سلوک

تہران(این این آئی)ایران میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک فوٹیج میں جبری حجاب کے خلاف احتجاج کرنے والی ایک دوشیزہ کے ساتھ پولیس کا توہین آمیز سلوک دکھایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں ایک خاتون کو کھلے بالوں میں ایک اسٹیج پر دیکھا جا… Continue 23reading حجاب کے خلاف احتجاج پرایرانی پولیس کا خاتون سے توہین آمیز سلوک

بھارت میں ہجوم کے ہاتھوں مرتے شخص کے ساتھ سیلفیاں

datetime 24  فروری‬‮  2018

بھارت میں ہجوم کے ہاتھوں مرتے شخص کے ساتھ سیلفیاں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں چوری کے الزام میں ایک شخص کو ہجوم کی جانب سے جان سے مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دو افراد کو حراست میں لے لیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو نے اور اس کے ساتھ ساتھ اس بندھے ہوئے شخص… Continue 23reading بھارت میں ہجوم کے ہاتھوں مرتے شخص کے ساتھ سیلفیاں

جرمنی ہمیں ہتھیار نہ دے ، کہیں اور سے خرید لیں گے،سعودی عرب

datetime 24  فروری‬‮  2018

جرمنی ہمیں ہتھیار نہ دے ، کہیں اور سے خرید لیں گے،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ اگر جرمنی انہیں ہتھیار فروخت نہیں کرتا تو نہ کرے، وہ کسی دوسرے ملک سے حاصل کر لیں گے۔ قبل ازیں جرمنی نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل… Continue 23reading جرمنی ہمیں ہتھیار نہ دے ، کہیں اور سے خرید لیں گے،سعودی عرب

بھارت اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ کا انتباہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

بھارت اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ کا انتباہ

مالے(این این آئی)مالدیپ کی حکومت نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اْس کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مالدیپ کی وزارت خارجہ نے بھارت کو متنبہ کیا کہ وہ اْس کے اندرونی سیاسی بحران میں مداخلت کرنے سے گریز کرے۔ مالدیپ کے دوست ممالک اور عالمی… Continue 23reading بھارت اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ کا انتباہ

قطر کا معاملہ خطے کے اہم مسائل کے مقابلے میں معمولی ہے،سعودی وزیرخارجہ

datetime 24  فروری‬‮  2018

قطر کا معاملہ خطے کے اہم مسائل کے مقابلے میں معمولی ہے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کا معاملہ خطے کے دیگر اہم مسائل کے مقابلے میں بہت چھوٹا اور معمولی ہے۔سعودی عرب تبدیلیوں کے جس مرحلے سے گذر رہا ہے وہ نوجوانوں کو ان کے خواب پورے کرنے کے مواقع فراہم کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading قطر کا معاملہ خطے کے اہم مسائل کے مقابلے میں معمولی ہے،سعودی وزیرخارجہ

بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں سے نبردآزما ہیں،ترک وزیراعظم

datetime 24  فروری‬‮  2018

بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں سے نبردآزما ہیں،ترک وزیراعظم

استنبول(این این آئی)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ترکی بیک وقت چاردہشت گرد تنظیموں کیخلاف نبرد آزما دنیا کا واحد ملک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قصرِ چنکایہ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہماری فوج بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں… Continue 23reading بیک وقت چار دہشت گرد تنظیموں سے نبردآزما ہیں،ترک وزیراعظم