مہاجرین کی واپسی کیلئے تیار ہیں،پاکستان دو سال کی مہلت دے ،افغان صدر کی اپیل
کابل (اے این این ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ہم افغان مہاجرین کو واپس لانے کیلئے تیار ہیں تاہم پاکستان دو سال کی مہلت دے دے،یہ تاثر ختم ہونا چاہیے کہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں ۔کابل میں افغان صدارتی محل میں سویت فوج کے افغانستان سے انخلا… Continue 23reading مہاجرین کی واپسی کیلئے تیار ہیں،پاکستان دو سال کی مہلت دے ،افغان صدر کی اپیل







































