جمعتہ المبارک کی چھٹی بحال، اس سال کتنے ہزار معذور اور ضعیف افراد حج کر سکیں گے؟ وزیر مذہبی امورکی میڈیا سے گفتگو میں انکشاف
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور و حج سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ امسال ایک لاکھ 20 ہزار حجاج کرام سرکاری کوٹہ جبکہ 60ہزار پرائیویٹ کمپنیوں کے ذریعے حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گے ،امسال دس ہزار معذور اور ضعیف افراد اور ان کے لواحقین کو بھی حج کوٹہ میں شامل… Continue 23reading جمعتہ المبارک کی چھٹی بحال، اس سال کتنے ہزار معذور اور ضعیف افراد حج کر سکیں گے؟ وزیر مذہبی امورکی میڈیا سے گفتگو میں انکشاف